جمعے کا خطبہ

چلتا پھرتا قران

منجانب
نرگس لطیف

چلتا پھرتا قران سے کیا مطلب اور اس کا تصور کیسے پیدا ہوا؟

آج سے کچھ سال پہلے میں نے دیکھا کہ نوجوان لڑکے،لڑکیوں کی طرح گلے میں ہار اور کانوں میں بالیاں پہنے پھر رہے ہیں ۔یہ ایک انتہائی کوفت دینے والا منظر تھا اور ہے۔۔

سوچا کہ کیوں نہ مردوں کو قرآن پاک کے ترجمے گلے کا ھار بنا کر گھمائیں ۔اس کا سب سے بڑا فأدہ یہ ہوگا کہ لوگ بڑے کارڈوں پر جلی حروفِ میں قرآنی آیات کے ترجمے پڑھیں گے۔اور سب سے بہترین جگہ تو مرد کا سینا ہے جس پر مقدس قلام کی زیبائش مقصود ہے۔اب اس کام کو گل بہاؤ ٹرست کے کارکنان نے اسے ایک مہم کی شکل دے دی ہے۔

اس مہم سے پہلے گل بہاؤ کے کارکنوں نے قرآنی تراجم کو خوب عام کیا: ۔
مسجدوں میں جا کر،مدرسوں میں جا کر،بسوں کے اڈوں پر،دوکانوں میں، ھسپتالوں میں وغیرہ وغیرہ اس کے نتیجہ میں کچھ سواریوں جیسے موٹر سائیکلوں،بسوں پر بھی ترجمے نظر آنے لگے

یہ کام سندہ خاص طور سے زیرین سندھ کیا گیا ہے: میرپور خاص ،بدین،ٹھٹہ، تھرپارکر،حیدراباد اور کراچی کے اضلاع میں ھوا ہے۔

آئیے ،اس نئ ثقافت کو اپنائیں جس کے تحت نو کو دیکھ کر دس اور لوگ پڑھیں گے اور اس طرح قرآن پاک صحیح معنوں میں پھیلنے لگے گا۔

گل بہاو

Dear Friends, السلام علیکم As you are aware we at Gul bahao are heavily committed to our scheme قرآن سمجھ کر پڑھو۔ Our vision is to make the Quran so accessible to the lay man that he is able to quote freely from it’s Urdu translation.This is truly epoch making ..In the not too distant future people will be quoting from the Quran ,selected verses in the manner of quotable quotes.The Quran will no longer be limited to the lucky few who know Arabic .Secondly we have selected verses which are unique and can stand by them selves.We had started this movement years ago by printing a single translation on a 4×6″ card.Now we have started printing 10-11 translations on a full scap sheet.The ultimate goal is to have large sized readable translations available for the layman to read.A sample of the latest card is attached with this message.I look forward to your moral and material help in this huge endeavour of ours.Yours Sincerely Nargis Latif

عزیز بھائیوں اور بہنوں، السلام علیکم از نرگس لطیف اردو زبان میں یوں تو بہت سے اقوال زریں موجود ہیں لیکن ابھی تک قرآن شریف کی آیتوں کے اقوال ہمیں نہیں ملتے۔ اور نہ ہی فل بدی آیتوں کے تراجم ہمیں سننے کو ملتے ہیں۔حالانکہ مولانہ فتح محمد جلندری صاحب کا بہترین ترجمہ ہمیں میسر ہے۔ذیل میں دی ہوئی آیتیں بہت موثر ہیں اور اپنے طور پر کھڑے ہو سکتی ہیں 1)سور النساء آیت نمبر105″دیکھو دغابازوں کی حمایت میں کبھی بحث نہ کرنا”2) سورہ یوسف آیت نمبر86 “خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہوں ۔خدا کی رحمت سے بے بے ایمان لوگ نا امید ہوتے ہیں۔”3)سورہ ابراہیم آیت نمبر 18″کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے”جیسا کے آپ نے غور کیا ہے آیتیں انوکھی ہیں اور اب تک تقریباً 90 آیتوں کا انتخاب ہو چکا ہے۔جتنی محنت ان آیتوں کو ترتیب دینے میں لگی ہے اس سے زیادہ محنت اس کے پھیلانے میں لگی ہے۔ایک نہایت خوش کن طریقہ بنام “چلتا پھرتا قرآن” نکالا گیا ہے یہ ترجمے کارڈوں پر جلی حروف میں چھاپی گئی ہیں ۔ان میں دو سراغ لگائے گئے ہیں ۔ان میں ڈوریاں ڈالی جاتی ہیں اور گلے میں یا گاڑیوں میں لٹکا یا جاتاہے ۔ہر روز ان کارڈوں کو مساجد مدرسوں مذہبی اجتماعت میں بہت ہی کم قیمت پر دیا جاتا ہے ہر ماہ 2000 کارڈوں سے زیادہ بانٹے جاتے ہیں ۔ان کارڈوں کو سالا سال سے عام کرنے کے لئے گل بہاؤ کو لاکھوں روپے خرچ کرنے پڑے ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ مالی تعاون کریں نرگس لطیف

🚀🎙️ 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗼𝘄 | 𝗕𝗜𝗡𝗔𝗘 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝘀𝗶𝘃𝗲 𝗣𝗼𝗱𝗰𝗮𝘀𝘁🌍 𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗪𝗮𝘀𝘁𝗲 𝘁𝗼 𝗪𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 | ✨ 𝗧𝗵𝗲 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝗿𝘆 𝗝𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝗼𝗳 𝗠𝘀. 𝗡𝗮𝗿𝗴𝗶𝘀 𝗟𝗮𝘁𝗶𝗳

BINAE Welfare Association proudly presents an inspiring and thought-provoking episode featuring 𝗠𝘀. 𝗡𝗮𝗿𝗴𝗶𝘀 𝗟𝗮𝘁𝗶𝗳 — Founder of 𝗚𝘂𝗹𝗯𝗮𝗵𝗼, environmentalist, scientist, social entrepreneur, and recipient of the prestigious 𝗧𝗮𝗺𝗴𝗵𝗮-𝗲-𝗜𝗺𝘁𝗶𝗮𝘇. 🌟

For over three decades, her remarkable journey has challenged conventional thinking about waste, sustainability, and social development — proving that what society sees as waste can become a source of value, innovation, and hope.💡

𝗞𝗲𝘆 𝗧𝗵𝗲𝗺𝗲𝘀 𝗗𝗶𝘀𝗰𝘂𝘀𝘀𝗲𝗱 𝗜𝗻 𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗘𝗽𝗶𝘀𝗼𝗱𝗲:

♻️ Turning waste into sustainable opportunities

🏠 Innovative approaches to low-cost housing and community development

✨ The revival of 𝗦𝗶𝗹𝘃𝗲𝗿 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆

🌱 Building a culture of environmental responsibility📖 Encouraging the reading of the Holy Quran with translation

💡 Transforming challenges into meaningful social innovation

🤝 Empowering communities through practical and sustainable solutions.

This conversation goes beyond environmentalism.It explores 𝗹𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽, 𝗶𝗻𝗻𝗼𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻, 𝗳𝗮𝗶𝘁𝗵, 𝗿𝗲𝘀𝗶𝗹𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲, and the power of one determined vision to create lasting change. 🌍✨

📢 𝗦𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 𝗧𝗵𝗲 𝗠𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻!

👍 𝗟𝗶𝗸𝗲 the episode if you found it inspiring

💬 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁 your thoughts and share your perspective

🔄 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 this episode with friends, colleagues, and changemakers

🔔 𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 to the BINAE Welfare Association YouTube Channel for more inspiring stories, meaningful conversations, and voices of change.

🎧 𝗪𝗮𝘁𝗰𝗵 𝗡𝗼𝘄 & 𝗕𝗲 𝗣𝗮𝗿𝘁 𝗼𝗳 𝗧𝗵𝗲 𝗖𝗼𝗻𝘃𝗲𝗿𝘀𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻